؞   بجلی بل سے پریشان ہوکر ڈی ایم کو سونپا میمورنڈم
۱۵ نومبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
نظام آباد(حوصلہ نیوز): نظام آباد کے رہنے ولے اروڈ کمار نے جمعہ کے روز بجلی بل کے زیادتی سے پریشان ہوکر اعظم گڑھ کے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی کا بجلی میٹر لگانے کے بعد کئی کئی مہینہ بجلی بل نہیں دیا گیا اور اچانک زیادہ بل آجانے سے لوگ محکمہ بجلی کا چکر کاٹ رہے ہیں۔
لوگ جب محکمہ بجلی سے مہینہ کے اعتبار سے کب اور کس طرح بجلی بل بڑھی ہے اس کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اروڈ کمار اس معاملہ کے حل کرانے کے لئے ڈی ایم سے درخواست کی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

1 افسوس

1 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.